مزار بلال بن رباح (اردن)
صحابی بلال بن رباح کا مزار یہ اردن کے دارالحکومت عمان کے نواحی علاقے وادی السير کے گاؤں بلال میں واقع ہے۔ یہ ایک جدید تعمیر شدہ عمارت ہے جس کے اندر وہ مقام ہے جو رسول اللہ ﷺ کے مؤذن بلال بن رباح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منسوب ہے۔ تاریخی کتب کے مطابق، بلال ابن رباح رضی اللہ عنہ کی وفات دمشق میں ہوئی تھی، اس لیے اسے مقام سمجھا جاتا ہے نہ کہ مزار، کیونکہ وہ یہاں دفن نہیں ہیں۔[1] [2]
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | اردن | |||
جگہ | وادی السیر | |||
إحداثيات | 31°57′40″N 35°47′58″E / 31.961111°N 35.799444°E | |||
درستی - ترمیم |
معرض الصور
ترمیم-
مقام الصحابي بلال بن رباح في الأردن كما يبدو من الخارج
-
مقام الصحابي بلال بن رباح في الأردن كما يبدو من الداخل
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وكالة الأنباء الأردنية بترا: السياحة في الأردن. آرکائیو شدہ 2016-03-05 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ تاريخ دمشق، ابن عساكر، دار الفكر للطباعة والنشر والتوزيع، ط1995، ج10، ص477. آرکائیو شدہ 2014-08-08 بذریعہ وے بیک مشین