صحابی عبد اللہ بن رواحہ کا مزار یہ مقام اردن کے صوبہ الکَرَک کی بلدة المزار الجنوبی میں واقع ہے۔ یہ ایک جدید تعمیر ہے جس کے اندر وہ مزار ہے جو مشہور صحابی اور جنگ مؤتہ کے تیسرے سپہ سالار، حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے۔[1]

مزار عبد اللہ بن رواحہ

ملک اردن   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map
إحداثيات 31°03′59″N 35°41′56″E / 31.066282°N 35.698979°E / 31.066282; 35.698979   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزار حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کی تعمیر نو 1997ء میں کی گئی، جس میں ایک ثقافتی مرکز، مدرسہ شرعیہ، متعدد مقاصد کے لیے ہال، سیاحتی سہولتیں، ایک لائبریری اور باغات شامل ہیں۔ یہ مزار صحابہ کرام جعفر بن ابو طالب رضی اللہ عنہ اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے مقبروں سے تقریباً 300 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[2][3]

باہر سے صحابی عبداللہ بن رواحہ کی قبر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "«مقامات الصحابة» في الأردن شاهدة على الفتوحات الإسلامية"۔ جريدة الدستور۔ 5 يونيو 2009۔ 25 أبريل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 أغسطس 2014 
  2. "مقامات الصحابة في مؤتة.. قرية متكاملة تروي تاريخ الإسلام على ثرى الأردن"۔ جريدة الرأي۔ 12 فبراير 2012۔ 23 فبراير 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 أغسطس 2014 
  3. "مقامات شهداء مؤتة في حلة معمارية جديدة"۔ جريدة الغد۔ 20 يونيو 2005۔ 6 نوفمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 أغسطس 2014