مزانسی سپرلیگ
مزانسی سپر لیگ جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والی ایک ٹوئنٹی20 کرکٹ کرکٹ فرنچائز لیگ تھی۔ یہ مقابلہ 2018 میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ناکام ٹی20 گلوبل لیگ کے متبادل کے طور پر قائم کیا تھا، لیکن 23/2022 ءسے ایس اے20 مقابلے کے حق میں مقابلہ منسوخ ہونے سے پہلے صرف دو ایڈیشن ہی کھیلے گئے۔[1]
ممالک | جنوبی افریقہ |
---|---|
منتطم | کرکٹ جنوبی افریقہ |
فارمیٹ | ٹوئنٹی20 کرکٹ |
پہلی بار | 2018 |
تازہ ترین | 2019 |
ٹیموں کی تعداد | 6 |
زیادہ کامیاب | جوزی سٹارز پارل راکس |
ویب سائٹ | MSLT20 |