پارل راکس 2018ء میں قائم ہونے والے جنوبی افریقی مزانسی سپر لیگ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی فرنچائز ٹیم تھی۔ یہ ٹیم پارل کے بولینڈ پارک میں مقیم تھی۔ کوچ ایڈرین بیرل تھا۔[1]

پارل راکس
افراد کار
کپتانفاف ڈو پلیسس
کوچایڈرین بیریل
معلومات ٹیم
شہرپارل, ویسٹرن کیپ, جنوبی افریقہ
تاسیس2018
خاتمہ2021
بولینڈ پارک, پارل

'

حوالہ جات ترمیم