علمِ ہندسہ میں، مستطیل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Rectangle) ایک ایسی چوکور شکل ہے جس کے زاویے قائمہ ہوتے ہیں اور دو آمنے سامنے والے اضلاع مقدار میں برابر جبکہ دوسرے دو اضلاع سے مقدار میں کم یا زیادہ ہوتے ہیں۔

ایک 5 بہ 4 مستطیل

مزید دیکھیے

ترمیم