مسجد الحصن( "قلعہ مسجد") کی تعمیر 717ء اور 720ء اموی خلیفہ عمر بن عبد العزیز نے ، مصیصہ (موجودہ شمالی ترکی) کو فوجی اڈے میں تبدیل کرنے کے منصوبے کرنے کے ایک حصے کے طور پر،کرائی جو انطاکیہ کو ممکنہ یونانی حملے سے بچانے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔[1]

اس تعمیر کے اندر ایک تالابی ستون پر عمر کا پورا نام عمر ابن عبد العزیز لکھا گیا تھا۔[1] معتصم باللہ، کے عہد میں 120 برس تک قائم رہنے کے بعد یہ عمارت کھنڈر بن گئی۔[1]

حوالہ جات ترمیم