مسجد جمع خان مینگل (انگریزی: Mosque Juma Khan Mengal)  یہ مسجد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار تحصیل وڈھ کی وادی پلیماس کے قصبے قلی جمع خان مینگل میں واقع ہے۔ یہ مسجد گائوں کے نیک مرد جمع خان مینگل  نے تعمیر کروائی تھی۔اس قصبے میں مسجد کے ساتھ مدرسہ بھی ہے جو دینی تعلیم کا مرکز  ہے۔[1][2]

مسجد جمع خان مینگل

حوالہ جات ترمیم