مسجد حنفی (عربی: مسجد الحنفي) قدیم جدہ کی مساجد میں سے ایک ہے۔ مسجد حنفی شامی محلے میں واقع ہے۔ یہ 1320ھ میں تعمیر ہوئی، یہ قدیم جدہ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔ [1]

مسجد حنفی
بنیادی معلومات
بلدیہجدہ
ضلعتاریخی جدہ
صوبہالمکہ
ملکسعودی عرب
سنہ تقدیسچودہویں صدی ہجری
حیثیتفعال
ملکیتحکومتی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جريدة الوطن: مسجد الحنفي قرن من الخطب والندوات والتراويح"۔ 11 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2019