بلد، جدہ
بلد لفظی معنی "شہر" [1] سعودی عرب کے دوسرے بڑا شہر جدہ کا تاریخی علاقہ ہے۔ [2] بلد ساتویں صدی میں قائم ہوا اور اسے تاریخی طور پر جدہ کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ [3] 1940ء جدہ شہر کی دفاعی دیواریں گرا دی گئیں۔ 1970ء اور 1980ء کے دہائیوں میں جب جدہ تیل کی پیداوار کی وجہ سے دولت مند بننا شروع ہوا تو بلد میں مقیم بڑے تاجر اور ثروت مند افراد جدہ کے شمال میں رہائش پزیر ہو گئے۔ [4]
تاریخی جدہ اور باب ملک | |
---|---|
تاریخی جدہ اور باب ملک، یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
محل وقوع سعودی عرب میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | جدہ، المکہ علاقہ |
ملک | Saudi Arabia |
متناسقات | 21°29′N 39°11′E / 21.483°N 39.183°E |
رسمی نام | تاریخی جدہ اور باب ملک |
قسم | ثقافتی |
معیار | ii, iv, vi |
نامزد | 2014 (38 واں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی) |
حوالہ نمبر | 1361 |
حکومتی | سعودی عرب |
خطہ | عرب ممالک |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Dahir, Mubarak. "4 hours in Jeddah: Mubarak Dahir discovers Jeddah's intriguing historic neighborhoods and souks time to rwhile finding elax by the city's main attraction, the Red Sea." Business Traveler. 1 August 2004. Retrieved on 25 August 2009.
- ↑ Baker, Razan. "Tales of Old Jeddah." عرب نیوز. Thursday 25 January 2007 (06 محرم (مہینہ) 1428). Retrieved on 25 August 2009.
- ↑ Bradley 14.
- ↑ Bradley 15.
|
|