مسجد سلطان ابراہیم بن ادہم (انگریزی: Sultan Ibrahim Ibn Adham Mosque) یروشلم کے شمال مشرق میں واقع، فلسطین کے شہر بیت حنینا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔