مسجد عابدین
مسجد عابدین (انگریزی: Abdeen Mosque; عربی: مسجد عابدين) مشرقی یروشلم میں مسجد اقصٰی اور قدیم یروشلم سے تقریباً 500 میٹر (1،600 فٹ) کے فاصلے پر ایک مسجد ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Moshe Maoz، Sari Nusseibeh (2000)۔ Jerusalem: points of friction, and beyond۔ BRILL۔ صفحہ: 141۔ ISBN 978-90-411-8843-4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2011