مسجد پاشا قدیم جدہ کے مظلوم محلہ شامی واقع تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ 1735ء میں بکر پاشا نے تعمیر کروائی جو اس وقت کے والی جدہ تھے۔ 1978ء تک یہ مسجد موجود تھی تاہم خستہ حالی کی وجہ سے گر گئی جہاں اب نئی مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ [1]

مسجد پاشا
بنیادی معلومات
بلدیہجدہ
ضلعتاریخی جدہ
صوبہالمکہ
ملکسعودی عرب
سنہ تقدیساٹھارہویں صدی
حیثیتفعال
ملکیتحکومتی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "الهيئة العليا للسياحة: جدة التاريخية"۔ 2017-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-24