مسجد ہندان
مسجد ہندان (انگریزی: Masjid-e-Hindan) تہران، ایران میں سکھوں کا ایک گردوارہ ہے۔ [1] گردوارہ 1941ء میں قائم کیا گیا تھا اور یہ تہران کی بہت چھوٹی سکھ برادری کی مذہبی رسومات کے لیے ہے۔ [2][3] اس کے نام کے باوجود، کمپلیکس ایک اسلامی مسجد نہیں ہے، اسے ایران میں مسلم اکثریت کی وجہ سے مسجد کا نام دیا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Prime Minister pays homage at Teheran Gurdwara آرکائیو شدہ 2011-07-18 بذریعہ وے بیک مشین۔ Sikh Review، جون 2001
- ↑ Dipanjan Roy Chaudhury (20 مئی 2016)۔ "Prime Minister Narendra Modi to visit Iran Gurdwara" – The Economic Times سے
- ↑ "Punjab CM Amarinder Singh Announces Chair in Name of Guru Nanak for 11 Universities"۔ News18