مسرت، ہفت روزہ : شہر دہلی سے شایع ہونے والا ہفت روزہ ہے۔ اس میں سیاسی، سماجی، دینی اور ادبی کالم ہیں۔ اس کے مدیر محفوظ الرحمن ہیں۔ یہ رسالہ آن لائن بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کا ای پیپر بھی ہے۔ اس کی اشاعت ہر پیر کو کی جاتی ہے، جو سولہ صفحات پر مشتمل ہے۔

مسرت - Masarrat
ہفت روزہ
قسمہفت روزہ
مالکسید محفوظ الرحمن
مدیرعابد انور
زباناردو
صدر دفتردہلی
ویب سائٹویب گاہ

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابت

ترمیم