مسعود بن حجاج تیمی

(مسعود بن حجاج سے رجوع مکرر)

آپ امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے ایک تھے۔ آپ عمر ابن سعد کے لشکر کے ہمراہ کربلا پہنچے اور پھر امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر جنگ ملغوبہ میں شہید ہو کر حیات ابدی کے مالک بن گئے ۔ علما نے لکھا ہے کہ آپ کے ہمراہ آپ کے فرزند عبد الرحمن ابن مسعود بھی شہید ہوئے تھے ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

سانچے

ترمیم