مسعود بن حجاج تیمی
آپ امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے ایک تھے۔ آپ عمر ابن سعد کے لشکر کے ہمراہ کربلا پہنچے اور پھر امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر جنگ ملغوبہ میں شہید ہو کر حیات ابدی کے مالک بن گئے ۔ علما نے لکھا ہے کہ آپ کے ہمراہ آپ کے فرزند عبد الرحمن ابن مسعود بھی شہید ہوئے تھے ۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- "تاریخ کربلا در یک نگاہ" تحریر، آیت اللہ حاج سید ہادی غضنفری خوانساری۔
- حسین انصاریان، با کاروان نورآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ erfan.ir (Error: unknown archive URL)