مسعود بن یزید یہ بیعت عقبہ میں موجود انصار صحابی تھے۔ ان کا پورا نام مسعود بن يزيد بن سبيع بن سنان بن عبيد بن عدي بن كعب بن غنم بن كعب ابن سلمة الأنصاري السلمي ہے ان کی کنیت ابو محمد تھی ان سے وجوب وتر کی روایت ہے۔[1][2]