مسعود جان پشاور کے رہنے والے ہیں، نومبر 1998ء کو دہلی (بھارت) میں کھیلے جانے والے نابینائوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے کھلاڑی مسعود جان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 262 رنز اسکور کیے جو نابینائوں کے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا انفرادی اسکور تھا۔ بعد میں بطور ٹرینر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے رہے ہیں،

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات