مسعود ملک ، صحافی
سینئر صحافی، سابق منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی، ایڈیٹر انچیف روزنامہ اسلام آباد ٹائمز
انھوں نے اہم عہدوں پر صحافتی خدمات سر انجام دیں
مسعود ملک 10 دسمبر 2019ء بروز منگل کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ 11 دسمبر کو ایچ ایٹ قبرستان میں دن 11 بجے ادا کی گئی ۔ انھوں نے پسماندگان میں اہلیہ اور تین بیٹے چھوڑے۔[1]