10 دسمبر
8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر | 11 دسمبر | 12 دسمبر |
واقعاتترميم
- 1901ء - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔
- 1930 - پہلے بھارتی سائنس دان چندر شیکر وینکٹ رامن ، سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
- 1948ء - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون منظور کر لیا۔[1]
- 1978ء - اسرائیلی وزیر اعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔[1]
- 1988ء - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہو گئے [1]
- 1979ء -پاکستان کے طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
- 1996 - جنوبی افریقہ کے صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
- 2000ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان سمیت سعودی عرب میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
- 2009ء - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
- 2014ء - سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
ولادتترميم
- 1844ء۔منیرہ سلطان،ایک عثمانی شہزادی تھی، جو سلطان عبدالمجید اول اور ان کی اہلیہ وردیسنان کادن کی بیٹی تھی۔
- 1896ء۔ مشفقہ قادین ، سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبدالحمید ثانی کی آٹھویں بیوی تھیں۔
- 1878ء - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔[1]
- 1954ء۔ بابرہ شریف ایک پاکستانی فلمی اداکارہ ہیں جو 20 مارچ 1954 کو پیدا ہوئیں ، ستر اور اسی کی دہائی میں وہ فلمی کرداروں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔
- 1963ء - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔[1]
- 1936ء۔ لوئجی پیرآندیلو ، اٹلی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈراما نگار، افسانہ نگار اور ناول نگار اور 1934ء کے ادب کے نوبل انعام یافتہ مصنف ہیں۔
- 1976ء۔ عمیرہ احمد، پاکستانی ادیب اور اسکرین لکھاری جو اپنی کتاب پیر کامل کی بدولت مشہور ہوئیں اور پھر اپنے متعدد ناولوں پر مبنی ٹی وی ڈراموں سے شہرت پائی۔
وفاتترميم
- 1815ء۔ علی بن منصور الکرمی، فلسطینی سائنس دان، فقیہ، الٰہیات دان، منصف، مفتی تھے۔ آپ سعید بن علی کرمی کے والد تھے۔
- 1896ء - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔[1]
- 1874ء - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنؤ میں انتقال ہوا ۔[1]
- 1953ء۔ علامہ عبد اللہ یوسف علی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم، ادیب اور قرآن پاک کے انگریزی مترجم، مفسر اور اسلامیہ کالج لاہور کے سابقہ پرنسپل
- 1971ء - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔[1]
- 1980ء۔ گوہری سلطان، ترکی زبان، عثمانی ترکی زبان، فاطمہ گوھری سلطان ، ایک عثمانی شہزادی، اور موسیقار تھیں۔ وہ سلطان عبدالعزیز کے بیٹے شہزادہ محمد سیف الدین کی بیٹی تھیں۔
- 2000ء – شائستہ اکرام اللہ ، پاکستانی سیاست دان اور سفارت کار
- 2010ء۔ جان فین ایک امریکی تجزیاتی کیمیاء دان تھے جو 2002 کے نوبل اانعام برائے کیمیاء وصول کرنے والوں میں شامل تھے۔ انکا کام ماس سپیکٹرمیٹری کے حوالے سے تھا۔
تعطیلات و تہوارترميم
حوالہ جاتترميم
ویکی ذخائر پر 10 دسمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |