مسلم آباد (انگریزی: Muslimabad) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے ہری پور کی ایک یونین کونسل ہے۔[1]

Muslimabad
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
بلندی1,589 میل (5,213 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

یہ ضلع ہری پور کی تحصیل خانپور میں دیہی علاقہ کی یونین کونسل ہے انتہائ سرسبز و شاداب علاقہ ہے

یونین کونسل مسلم اباد میں موجود تاریخی قبیلے رہائش پزیر ہے

جن میں چوہدری قاضی، سادات، راجگان، ترک، اعوان پکھڑال، سردار، جولا عباسی وغیرہ

علاقہ کی مشہور شخصیت ملک محمد ابرار مرحوم، ملک تیمور ملک حمزہ، ڈاکٹر جہانگیر، ڈاکٹر سلطان ڈاکٹر ادریس، ملک بوستان مرحوم، حاجی نزاکت ترک ، عبد المجید سید مظہر شاہ، سید یوسف شاہ، سید افراز شاہ، المعروف ماسٹر محمد فیاض، ممبر اقبال پکشاہی سردار یعقوب راجا محبوب حافظ ریاض راجا اعظم چوہدری ارشد بکہ صحافی، ماسٹر اقبال مرحوم بیس بن

پیشہ کے لحاظ سے زیادہ تر ملازمت کرتے ہیں


یونین کونسل مسلم اباد میں پکشاہی کوٹلہ مستہ سہر نروٹہ کھیتراں سیداں کنیلی بگران باغپور ڈھیری چوہدریال بیس بن کروالی پھروالی بھڑرے جوگی مار بکہ گرمتھون وغیرہ وغیرہ. کے علاقے شامل ہے


تفصیلات

ترمیم

مسلم آباد، خیبر پختونخوا کی مجموعی آبادی 1379 میٹر سطح سمندرسے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Muslimabad Khyber Pakhtunkhwa"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2017