پاکستان مسلم ليگ (قيوم)
(مسلم لیگ (قیوم) سے رجوع مکرر)
پاکستان مسلم ليگ (قيوم) (انگریزی: Muslim League Qayyum) ایک سیاسی جماعت تھی جسے عبد القیوم خان نے کونسل مسلم لیگ سے علیحدہ ہو کر پاکستان کے عام انتخابات، 1970ء کے لیے تشکیل دیا۔[1]
QML | |
---|---|
رہنما | عبد القیوم خان |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Nadeem F. Paracha (26 January 2017)۔ "The Muslim League: A factional history"۔ dawn.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2018