مسلی قادین
مسلی قادین (عثمانی ترکی: امینہ ، مسلی قادین - 1699ء – 1750ء ) عثمانی سلطان احمد سوم (دور حکومت 1703 – 1730) کی ہمشیرہ تھیں۔ مسلی قادین 1699 میں سوچی، روس میں پیدا ہوئیں۔ اس کی دو بڑی بہنیں اور ایک چھوٹا بھائی تھا۔ [1] [2] .[3]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1699ء سوچی |
|||
تاریخ وفات | 2 اگست 1750ء (50–51 سال) | |||
مدفن | ینی مسجد | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Called also Muslihe, Musalli or Muslu
- ↑ Uluçay 2007, p. 223.
- ↑ Sakaoğlu 2008, p. 421.