مسمط

اگر نظم تین تین بندوں پر مشتمل ہو تو اسے مثلث، چار چار مصرعوں والی نظم کو مربع، پانچ پانچ مصرعوں کے بندوں پر مشتمل نظم کو مخمس اور چھے چھے مصرع

مسمط عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں "پروئی ہوئی چیز یا موتیوں کو لڑی میں پرونا"۔مگر اردو شاعری کی یہ کوئی ہیئت نہیں ہے بلکہ آٹھ مختلف ہیٔتوں کا مجموعہ ہے۔ وہ آٹھ ہیٔتیں ہیں مثلث ،مربع، مخمس ،مسدس، مسبع، مثمن، متسع، معشر۔[1] اگر نظم تین تین بندوں پر مشتمل ہو تو اسے مثلث، چار چار مصرعوں والی نظم کو مربع، پانچ پانچ مصرعوں کے بندوں پر مشتمل نظم کو مخمس اور چھ چھ مصرعوں والی نظم کو مسدس کہتے ہیں۔ سات سات، آٹھ آٹھ، نو نو اور دس دس مصرعوں کے بندوں پر مشتمل نظمیں بہت کم لکھی گئی ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم