مسنون سے مراد ہے سنت طریقہ جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ثابت ہے۔