بیئیاتی مسکن (habitat) ایک بیئیاتی یا ماحولیاتی قطعہ زمین ہے جہاں کسی بھی قسم کے انوع، جیسے انسان، پودے، جانور یا دوسرے نامیے رہتے ہیں۔[1][2]

مرجانی جل پتھر زرخیز بیئیاتی مساکن ہوتے ہیں
چند مخلوقات نے انٹارکٹکا کے برفیلی خطے کو اپنا مسکن بنایا

خرد مسکن

ترمیم

خرد مسکن (Micro Habitat) کسی خاص نامیے یا آبادی کی طبیعی احتیاجات ہوتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Habitat"۔ Merriam-Webster Dictionary۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-15
  2. M. Abercrombie؛ C.J. Hickman؛ M.L Johnson (1966)۔ A Dictionary of Biology۔ London: پینگوئن (ادارہ)