مشائی فلسفے کی بنیاد ارسطو نے رکھی۔ ارسطو نے پہلی بار منطق کے قوانین مرتب اور منظم کیے اور مکمل فلسفی نظام کی بنیاد رکھی۔ بعد میں معلم ثانی فارابی اور بوعلی سینا نے ارسطو کے نظریات کو آگے بڑھایا اور مشائی فلسفے کی بنیادیں مستحکم کیں۔

فلسفہ کی فلسفی نظریات کو مد نظر رکھتے ہوئے دو بنیادی تقسیم بندی کی جاتی ہے۔

  • فلسفہ اشراق جسے حکمت اشراق بھی کہا جاتا ہے۔
  • فلسفہ مشاء جسے حکمت مشاء کہا جاتا ہے۔

حالیہ ادوار می اس تقسیم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اور دو اقسام کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

  • فلسفہ مغرب اسے حکمت غربی بھی کہا جاتا ہے۔
  • فلسفہ الہیات اسے حکمت متعالی کہا جاتا ہے۔ یہ مسلم فلسفیوں کے نظریات ہیں۔

خارجی روابط

ترمیم