مشارکتی پرورش (انگریزی: Coparenting) سے مراد ایک ایسی صورت حال ہے جس میں بالغ افراد کسی بچے کی پرورش کی ذمے داریاں بانٹ لیتے ہیں۔[1] مشارکتی والدین کئی نوعیتوں کے ہو سکتے ہیں، جن میں دو مائیں، دو باپ، ماں یا باپ میں سے کوئی ایک اور بچے کا ہم مادر پدر یا نانا/ دادا یا کوئی اور بالغ رشتے دار ہو سکتا ہے۔ مشارکتی پرورش کا رشتہ بالغوں کے قریبی رشتے سے مختلف ہوتا ہے جس میں واحد توجہ بچے پر ہوتی ہے۔[2] شروعات میں صرف یکجا ماں باپ سے متعلق تصور تھا۔ تاہم چونکہ اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق پر کنونشن، 20 نومبر، 1989ء کی رو سے یہ اصول کہ ایک بچے کو دونوں ماں باپ سے گہرا تعلق بنائے رکھنا چاہیے، بھلے ہی وہ علاحدہ ہو جائیں منظور ہوا ہے، تب سے یہ ایک مسلمہ حق ہے۔ اس طرح سے مشارکتی پرورش کو توسیع دی گئی ہے اور اس میں علاحدہ شدہ اور مطلقہ خاندان بھی شامل ہوئے ہیں۔.[3]


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Definition of co-parent"۔ Oxford Living Dictionaries۔ Oxford University Press۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-02
  2. Ellie, McCann,; Kjersti, Olson,; Eugene, Hall,; Maisha, Giles,; Stephen, Onell,; Rose, McCullough,; Jenifer, McGuire,; Cari, Michaels, (2015-10). "Children in Common: Ensuring the Emotional Well-being of Children When Parenting Apart" (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-12-10. {{حوالہ رسالہ}}: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب |دورية محكمة= (help) and تحقق من التاريخ في: |date= (help)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: زائد رموز اوقاف (link)
  3. Feinberg، Mark E. (مئی 2003)۔ "The Internal Structure and Ecological Context of Coparenting: A Framework for Research and Intervention"۔ Parenting۔ ج 3 شمارہ 2: 95–131۔ DOI:10.1207/S15327922PAR0302_01