20 نومبر
18 نومبر | 19 نومبر | 20 نومبر | 21 نومبر | 22 نومبر |
واقعات
ترمیمولادت
ترمیم- 1750ء - ٹیپو سلطان ،میسور کا حکمران
- 1916ء - احمد ندیم قاسمی، پاکستانی شاعر و مصنف
- 1936ء - حمید گل، سابق پاکستانی جرنیل
- 1941ء - پلے رائٹر اور ڈراما نگار حسینہ معین پیدا ہوئیں [1]
- 1899ء - اکبر علی خان (سیاستدان)، ایک بھارتی سیاست دان تھا.
- 1998ء - ایمن خان، ایک پاکستانی ٹیلیویژن اداکارہ ہیں۔
- 1995ء - دانش عزیز، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔
- 1961ء - شفقت چیمہ، ایک پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہے۔
- 1949ء - طارق فتح، پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف، براڈکاسٹر اور سیکولر لبرل کارکن ہے۔ چیسنگ ا میراج: دی ٹراگک الوژن آف ان اسلامک سٹیٹ (Chasing a Mirage: The Tragic Illusion of an Islamic State) ان کی مشہور تصنیف ہے۔
- 1981ء - عامر کلیم، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے.
- 1999ء - عبد اللہ شفیق، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔
وفات
ترمیم- 1984ء - فیض احمد فیض، پاکستانی شاعر
- 2009ء - غلام مصطفی جتوئی، پاکستانی سیاست دان، سابق نگران وزیراعظم
- 1975ء - فوجی جنرل فرانسیسکو فرینکو چھتیس سال اسپین پر حکومت کرنے کے بعد انتقال کر گئے [1]
- 967ء - ابو الفرج اصفہانی
- 789ء - ملکہ خیزران، عباسی خلیفہ المہدی کی زوجہ، خلیفہ الہادی اور ہارون الرشید کی والدہ تھیں۔وہ خلافت عباسیہ کی پہلی نامور اور شہرت یافتہ ملکہ تھیں۔
تعطیلات و تہوار
ترمیم- بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے [1]