مشتاق احمد صدیقی
مشتاق احمد صدیقی صوبہ خیبر پختون خواہ کے مردم خیز شہر ایبٹ آباد میں 2 اگست 1960 میں پیدا ہوئے.پشاور یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور دوسری پوزیشن حاصل کی.1987 سے صوبے کے مختلف کالجوں میں درس تدریس میں مصروف رہے اور آج کل گورنمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد میں بحیثیت صدر شعبہء اردو اپنے فرائض منصبی ادا کر رہے ہیں۔انھوں نے ایم_فل اردو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے مقالہ مرزا عزیز احمد داراپوری,احوالوآثار,لکھ کر مکمل کیا جب کی اس اسی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کے ریسرچ سکالر رہی اور ان کی پی ایچ ڈی کے مقابلے کا عنوان "ممتاز شیریں کا زہنی ارتقا" ہے۔ ان کا طبعی رجحان تحقیق اور تنقید نگاری کی طرف رہا.ان کی نگارشات مختلف ادبی رسائل وجرائد اور کالج میگزینز میں چھپتے رہے,اور .اور ان کے اہم مطبوعہ مضامین میں درجزیل ہیں۔ 1-پیروڈی. 2-تحقیق و تنقیدکارشتہ 3-پنیاں انگارے ایک جائزے. 3-تصور خدا اور مفہوم دعا 5-صحرائیت وبدیعت اقبال کی نظر میں. 4-ایہام گوئ کی تحریک کے اسباب ]]