مشعل بخاری
معروف اینکر پرسن، براڈ کاسٹر ، پروگرام ہوسٹ
پیدائش
ترمیمتعلیم
ترمیمپنجاب یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی
صحافت
ترمیممشعل بخاری 2007ء میں شعبہ صحافت سے وابستہ ہوئیں، ایکسپریس نیوز، 92 نیوز، آپ نیوز اور نیو نیوز میں خدمات سر انجام دیں. وہ سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کا بھی حصہ رہیں.
بخاری کو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں 15 سال کا تجربہ تھا۔ وہ پی ٹی وی سمیت کئی معروف نیوز چینلز کے لیے کام کر چکی ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایکسپریس اخبار
ایکسپریس نیوز میں آنے سے پہلے وہ تین سال تک ڈیلی ایکسپریس میں سب ایڈیٹر میگزین اور رپورٹر کے طور پر کام کر رہی تھیں۔ وہ خواتین، فن و ثقافت اور زراعت ایڈیشن کی انچارج بھی تھیں۔
وفات
ترمیمبوجہ کینسر بعمر 38 سال لاہور میں 3 جنوری 2023ء کو وفات پا گئیں ،[2] وہ 3 سال سے کینسر کے مرض سے نبرد آزما رہیں،[3] 4 جنوری کو جامعہ المنتظر لاہور میں نماز جنازہ ادا کی گئی ،[4]