8 جولائی
6 جولائی | 7 جولائی | 8 جولائی | 9 جولائی | 10 جولائی |
واقعات
ترمیم- 2003ء سوڈان کا طیارہ اے ئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہو گیا 116مسافر ہلاک [1]
- 1997ء نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی [1]
- 1975ء لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا [1]
- 1969ء ویتنام سے امریکی فوجوں کاانخلا شروع ہوا [1]
- 1963ء امریکا نے کیوبا کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی لگا دی [1]
- 1497ء کو مشہور پرتگیزي مہم جو واسکوڈی گاما نے ہندوستان جانے کے لیے نئی بحری مہم کا آغاز لزبن کی بندرگاہ سے کیا۔ افریقہ اور یورپ کے درمیان سے جانے کا راستہ بند ہو جانے کی وجہ سے وہ افریقہ اور قطب جنوبی سے گھوم کر ہندوستان پہنچنے والا پہلا مہم جو کہلایا ۔[2]
- 1856ء کو امریکی ریاست میسا چو سٹس سے تعلق رکھنے والے چارلس ای بارنز نے مشین گن کی ایجاد کے حقوق اپنے نام کرائے - [2]
- 1978ء کو دو جرمن کوہ پیماؤں رین ہولڈ میسز اور پیٹر ہیبلر نے آکسیجن استعمال کیے بغیر دنیا میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ۔[2]
- 1889ء وال اسٹریٹ جرنل کا پہلا شمارہ شائع ہوا [3]
- 1947ء کو امریکا، نیو میکسیکو کے علاقے روز ویلز میں ایک اڑن طشتری گرنے کا واقعہ رونما ہوا، امریکی حکومت نے بہ ظاہر اس واقعے پر پردہ ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہوائی غبارے کی تجرباتی اڑان تھی ۔[4]
- 1497ء - واسکو ڈے گاما نے ہندوستان کے پہلے براہ راست یورپی سفر پر سفر کیا۔
- 1937ء - ترکی، ایران، عراق اور افغانستان نے معاہدہ سعد آباد پر دستخط کیے۔
- 1988ء - بنگلور سے کنیا کماری جانے والی جزیرہ ایکسپریس ٹرین پیرومان پل پر پٹری سے اتری اور اشٹامودی جھیل، کیرالہ میں گر گئی، 105 مسافر ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
ولادت
ترمیم- 1929 اردو کے ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش [1]
- - 1760ء - کرسٹین کیمپ، فرانسیسی ریاضی دان
- - 1878ء - جمی کوئین، اسکاٹش فٹ بال کھلاڑی
- - 1904ء - ہنری کارٹن، فرانسیسی ریاضی دان
- - 1958ء - نیتو سنگھ، بھارتی اداکارہ
- - 1963ء - مارک کرسٹوفر، امریکی ہدایتکار
- - 1972ء - سورو گنگولی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- - 1913ء - اقبال عظیم، بینائی سے محروم محقق، ادیب، شاعر
- - 1914ء - جیوتی باسو، مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ
- - 1928ء - بلخ شیر مزاری، سابق نگراں وزیر اعظم
- - 1929ء - دلاور فگار، اردو زبان کے نامور مزاحیہ شاعر،
وفات
ترمیم- - 1933ء - انتھونی ہوپ، برطانوی مصنف
- - 1967ء - فاطمہ جناح، پاکستانی سیاست دان
- - 1994ء - کم ال سنگ نارتھ کوریائی اشتراکی رہنما [3]
- ۔ 2016 - عبد الستار ایدھی، پاکستان کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس کے بانی
- - 2020ء - جگدیپ، بھارتی مزاحیہ فلمی اداکار
- - 2022ء - شینزو آبے، جاپان کے 57 ویں وزیر اعظم
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ^ ا ب پ "آج کی تاریخ"۔ روزنامہ نئی بات
- ^ ا ب "On This Day: July 8"۔ نیو یارک ٹائمز (Education)
- ↑ "ROSWELL UFO INCIDENT: Alien Doodle spotted: Google marks 66th anniversary with stellar interactive game"۔ Washinton Post (Education)