ریڈیو گھڑی یا Radio clock جسے ریڈیو کنٹرول گھڑی (آر سی سی) بھی کہتے ہیں ایک ایسی گھڑی ہے جو آٹومیٹک طرز پر ریڈیو ٹرانس میٹر سے ترسیل کیے گئے ٹائم کوڈ کے ذریعہ اپنا کام انجام دیتی ہے، مثلاً ایٹمک کلوک۔ یعنی ریڈیو سگنلز استعمال کرکے چلائی جانے والی گھڑی۔ اس کے استعمال کے لیے گلوبل پوزیشننگ سسٹم کو بھی استعمال میں لایا جاتا ہے۔ یہ گھڑی ایسی جگہ پر استعمال کی جاتی ہے جہاں درست اور معیاری وقت کا استعمال لازمی ہو جاتا ہے۔

A modern LF radio-controlled clock

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم