معیاری وقت ایک منطقۂ وقت کے اندر مختلف جغرافیائی مقامات پر مزامنت پزیر (Synchronizing) گھڑیوں کا نتیجہ ہے۔