مشتملہ / مشمول / مشمولہ : Content (عموماً جمع کے صیغے میں) مظروف/محتوی میں رکھی ہوئی کوئی شے یا کتاب میں لکھا ہوا مواد؛ دستاویز کی تحریر کا خلاصہ یا حاصل؛ محولہ نظریہ کے تصورات یا خصوصیات کا اجمال؛ معرفت یا وقوف کا حاصل؛ سمائی ؛ گنجائش؛ حجم؛ رقبہ؛ وسعت؛ جسامت؛ ضخامت؛ مشمولہ؛ مافیہ؛ مواد؛ جزو۔[1]

مشتملات / مشمولات : Contents

بیرونی روابط ترمیم

حوالۂ لُغت

حوالہ جات ترمیم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان