مشک
(مشکیزہ سے رجوع مکرر)
مَشک (بڑا مشکیزہ) عربی میں السقاء ،فارسی میں خیک اور انگریزی میں(Waterskin) اس کی تصغیر مشکیزہ ہے
پانی بھرنے کی کھال، چھاگل،جانور یا بھیڑ بکری کی کھال سے بنا ہوا برتن (پانی ذخیرہ کرنے کے لیے)۔[1]
مشکیزہ چھوٹی مشک چمڑے کی بوتل۔ چرمی کھال سے بنی ہوئی
چمڑے کا ایک بیگ جس میں دریا یا کنویں سے پانی ڈال کر استعمال کی جگہ لے جایا جاتا اس طرح پانی لانے والے کو سقا کہا جاتا جب آج کل کی طرح آب رسانی کا نظام نہ تھا تو اس مشک سے گاؤں کے باہر سے سقے پانی بھر کر لاتے اورمٹی کے بنے مٹکوں میں ڈالتے خاص طور پر صحرائی علاقے میں بڑی افادیت کی حامل ہے اس میں ہوا بھر کر پانی دریا ندی کو عبور بھی کیا جاتا رہا ہے اب اس کی جگہ پلاسٹک اور ربڑ نے لے لی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فرہنگ آصفیہ سعید احمد دہلوی جلد 4 صفحہ358،مطبوعہ رفاہ عام پریس لاہور