مصری زبانیں زبانوں کے اس خاندان یا درجہ بندی کو کہا جاتا ہے جن میں ایسی زبانیں شامل کی گئی ہیں جو قدیم مصر میں بولی جاتی تھیں۔ یہ افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یہ زبانیں قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔ اس میں ایک بنیادی زبان قبطی (Coptic) زبان شامل ہے۔

قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.تیسری صدی عیسوی

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم