سید مصری شاہ
سندھ کے ایک صوفی بزرگ
(مصری شاہ سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سید مصری شاہ (1905ء-1840ء) سندھ کے ایک صوفی بزرگ گذرے ہیں۔ آپ کی درگاہ کراچی کے ڈیفینس علاقے میں واقع ہے۔آپ کو امام بھی کہا جاتا تھا،اور آپ کافی شاعری کے بادشاہ کے طور پر مشہور تھے۔ آپ ایک روحانی اور صوفی شاعر تھے۔
سید مصری شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1840ء |
تاریخ وفات | سنہ 1905ء (64–65 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیمآپ نصرپور سندھ میں پیدا ہوئے اور نصر پور سندھ میں رہتے ھوئے دنیا میں لفظ اسلام اور تصوف پھیلایا۔
کلام
ترمیمآپ کی شاعری سات مختلف زبانوں میں تقسیم ہے اور زیادہ تر سندھی میں ہے۔اور دیگر ہندی،فارسی اور چند مشہور زبانوں میں ہے۔سید مصری شاہ کا سالانہ عرس اسلامی مہینے صفر میں نصرپور سندھ پاکستان میں منقعد ہوتا ہے۔