مصری فٹ بال ایسوسی ایشن

مصری فٹ بال ایسوسی ایشن (ای ایف اے; عربی: الإتحاد المصري لكرة القدم) مصر میں فٹ بال کا نگران سرکاری ادارہ ہے۔ اس کا قیام 3 دسمبر 1921ء کو ہوا اور فیفا میں 1923ء اور افریقی فٹ بال کنفیڈریشن میں 1957ء میں شامل ہوا۔[2][3] یہ تنظیم، مصری پریمیئر لیگ، مصر قومی فٹ بال ٹیم اور مصر قومی خواتین فٹ بال ٹیم کا اانتظام سنبھالتا ہے۔ اس کا صدر دفتر قاہرہ میں ہے۔

مصری فٹ بال ایسوسی ایشن
 

کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس 3 دسمبر 1921  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی جعفر ولی پاشا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.sis.gov.eg/En/Templates/Articles/tmpArticles.aspx?CatID=763
  2. "CAF – Members Association – Egyptian Football Association"۔ cafonline.com۔ CAF۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  3. "تاريخ الإتحاد" [Association History]۔ efa.com.eg (بزبان عربی)۔ EFA۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Footy-org-stub سانچہ:Egypt-sport-stub