مصر کا چودہواں شاہی سلسلہ
سخاوی خاندان، مصر کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان مصر کا چودھواں خاندان تھا۔ اس خاندان کی مددت حکومت 446 سال تک رہی ہے۔ اس خاندان کے بادشاہوں کی تعداد 76 بتائی جاتی ہے۔ ان کی کے بارے میں زیادہ کچھ معلومات نہیں ملتی۔ شہر سخا ان کا پایہ تخت تھا۔ اس شہر کے نام کی وجہ سے اس خاندان کو یہ نام ملا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- تاریخ امت، علامہ اسلم جیرج پوری، حصہ ششم،ص- 513
ویکی ذخائر پر مصر کا چودہواں شاہی سلسلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |