مصطفی زاہد(پ:18 دسمبر 1984ء) پاکستان کے نئے ابھرتے ہوئے نوجوان گلوکار ہیں جو 2006ء میں اپنے گانے تیرا میرا رشتہ سے مشہور ہوئے۔ وہ کئی بالی وڈ فلموں جیسے عاشقی 2 کے لیے گا چکے ہیں۔

مصطفی زاہد
[[ملف:
مصطفی زاہد برڈفورڈ میں
|frameless|alt=|]]
ذاتی معلومات
پیدائشی ناممصطفی زاہد
پیدائش (1984-12-18) دسمبر 18, 1984 (عمر 39 برس)
تعلقلاہور, پنجاب, پاکستان
اصنافموسیقی
پیشےگلوکار, موسیقار
آلاتگٹار
سالہائے فعالیت2004 – Present
ریکارڈ لیبلفائر ریکارڈس, سارےگاما ایچ ایم وی, سونی میوزک, ٹی سیریز
متعلقہ کارروائیاںروکسن بینڈ

حوالہ جات

ترمیم