مصفطیٰ محمود پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

مصفطیٰ محمود
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔195 (NA-195 (Rahim Yar Khan-IV))میں پاکستان پیپلز پارٹی سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018