مطبع الشمس ملتان کا ایک مطبح تھا۔ یہاں سے روزنامہ الشمس ملتان شائع ہوتا تھا جو پہلی بار 1921 میں " شمس ملتان " کے نام ے سے شایع ہوا مگر چھ ماہ بعد بند ہو گیا۔ یہ اخبار بیس ضرب چھبیس /2 انچ کے اٹھ صحفوں پر مشتمل ہوتا تھا۔ تاہم کچھ عرصے کے تعطل کے بعد باقاعدہ اشاعت کا آغاز 28 نومبر 1922 بمطابق 8 ربیع الثانی 1341 ہجری میں ہوا۔اس اخبار کے مدیر جناب اسد ملتانی تھے۔[1][2][3]۔ سن دو ہزار تک اس کی اشاعت کی خبریں موصول ہوئیں ،اس کے بعد یہ اخبار اور پریس بند ہو گئے۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ویب ڈیسک (2021-11-17)۔ "معروف شاعر اور ماہرِ اقبالیات اسد ملتانی کا تذکرہ -"۔ ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  2. "اسد ملتانی کی ادبی خدمات۔اسلم ملک"۔ مکالمہ۔ 2017-10-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  3. admin (2023-12-12)۔ "اسد ملتانی کا یوم پیدائش"۔ اردوئے معلیٰ۔ 16 جنوری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  4. اقبالیات اسد ملتانی، جعفر بلوچ، اقبال اکادمی پاکستان، لاہور