مطلق العنانی (autocracy) ایک حکومتی نظام ہے جس میں تمام اختیارت ایک شخص کے ہاتھوں میں مرکوز ہوتے ہیں، جس کے فیصلے نہ تو بیرونی قانونی پابندیوں نہ ہی مقبول رائے دہی کے تابع ہوتے ہیں۔[1] مطلق بادشاہت اور آمریت مطلق العنانی کی اہم تاریخی صورتیں ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Autocracy: A Glossary of Political Economy Terms - Dr. Paul M. Johnson"۔ Auburn.edu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2012