عقیدۂ وحدت الوجود

(مظاہر پرستی سے رجوع مکرر)

عقیدۂ وحدت الوجود یا کائنات پرستی (انگریزی: Pantheism) وہ مذہبی عقیدہ یا فلسفیانہ اصول جو کائنات اور خدا کو ایک قرار دیتا ہے، یعنی خدا دنیا میں اور دنیا خدا میں ہے۔ اس عقیدے کے مطابق کائنات کے تمام پہلو من جانب خدا ہیں اور حقیقت وحیِ الٰہی کا صرف ایک مظہر ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. The New Oxford Dictionary Of English۔ Oxford: Clarendon Press۔ 1998۔ صفحہ: 1341۔ ISBN 0-19-861263-X 
  2. Encyclopedia of Philosophy ed. Paul Edwards۔ New York: Macmillan and Free Press۔ 1967۔ صفحہ: 34 
  3. A Companion to Philosophy of Religion edited by Charles Taliaferro, Paul Draper, Philip L. Quinn, p.340 "They deny that God is "totally other" than the world or ontologically distinct from it."