مظہر عالم میاں خیل
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج
مظہر عالم میاں خیل (پیدائش: 14 اگست 1957ء) پاکستانی جج ہیں جو عدالت عالیہ پشاور کے چیف جسٹس[1] اور عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[2]
مظہر عالم میاں خیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جولائی 1957ء (67 سال) ڈیرہ اسماعیل خان |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
منصف اعظم عدالت عالیہ پشاور | |
برسر عہدہ 8 اپریل 2014 – 29 دسمبر 2016 |
|
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
برسر عہدہ 30 دسمبر 2016 – 13 جولائی 2022 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
ملازمت | پشاور عدالت عالیہ ، عدالت عظمیٰ پاکستان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mazhar Alam"۔ Peshawar High Court۔ 30 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2024
- ↑ "Supreme Court judge retires"۔ Pakistan Today۔ 23 March 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2024