معاذ صداقت
معاذ صداقت (پیدائش: 15 مئی 2005ء) ایک پاکستانی کرکٹ ہے، جو بائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار سست بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپنر ہیں۔ وہ گھریلو کرکٹ میں خیبرپختونخوا کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ اس سے قبل پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔ [1]
معاذ صداقت | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 15 مئی 2005ء (20 سال) پشاور |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Maaz Sadaqat"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-08