معاونت:ویکیپیڈیا نستعلیق نویسہ
اردو ویکیپیڈیا کے صفحات کو نستعلیق نویسہ میں ڈھالنے کا طریقہ
ترمیم- "علوی نستعلیق فونٹ" زِیر اثقال کر کے اپنے کمپیوٹر پر نصب کریں[1][2] ۔
- اردو ویکیپیڈیا پر اپنے صارف نام سے اندراج ہو۔
- اگر آپ نے "میری ترجیحات" میں ظاہریت
- vector.css کا انتخاب کیا ہوا ہے، تو یہاں فارہ سے ٹک کر کے صفحہ محفوظ کر دیں۔
- monobook.css کا انتخاب کیا ہوا ہے، تو یہاں فارہ سے ٹک کر کے صفحہ محفوظ کر دیں۔
اب آپ کو وکیپڈیا صفحے نستعلیق فونٹ میں نظر آنے لگیں گے۔
- نستعلیق کا انتخاب ختم کرنے کے لیے اوپر جو صفحہ آپ نے نیا بنایا تھا، اس پر جا کر تمام متن حذف کر کے وہ صفحہ محفوظ کر دیں۔