معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (لینکس ک ڈ ع 4)
- اگر آپ یہ اردو الفاظ ٹھیک پڑھ سکتے ہیں تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر نصب ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو "فونٹ کی تنصیب" سے متعلق مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔
- اگر آپ کو اردو لکھنے بارے معلومات چاہیے ہیں تو نیچے "اردو سہولت مجازی" بارے ہدایات دیکھیں۔
- اس صفحہ کے آخر میں مفید ربط بھی دیے ہیں۔
KDE 4.x
لینکس کے زیر فونٹ کی تنصیب اور اردو کلیدی تختہ مجاز کرنے کی ہدایات | Help on installing fonts and enabling the Urdu keyboard under Linux |
فونٹ کی تنصیب Install font
ترمیم
NafeesWebNaskh.ttf زیراثقال کرو اور اسے Desktop راہنامچہ پر (یا کہیں اور) محفوظ کر لو۔ آپ کو NafeesWeb.zip ملف کو unzip کرنا ہو گا۔ |
Download the font file "NafeesWebNaskh.ttf" from http://crulp.org and save it on the Desktop directory (or somewhere). You will need to unzip the "NafeesWeb.zip" file. |
فائل:Kde4 font installer cc.png
KDE میں System Settings چلاؤ |
Start "System Settings" from the KDE start menu |
K (start) / System Settings
System Settings میں Computer Administration میں Font Installer کا انتخاب کرو۔ | In the "System Settings", look for "computer administration" pane and then click on "Font installer" |
Computer Administration / Font Installer
بائیں جانب System fonts کا انتخاب کرو۔ اب add fonts کا بٹن دباؤ اور نفیس فونٹ کی ملف "NafeesWebNaskh.ttf" کا Desktop پر سے انتخاب کرو۔ پوچھنے پر root کا کلمہشناخت دو۔ فونٹ نصف کرنے کے بعد تصدیق کے لیے kwrite چلاؤ اور اس میں settings میں Nafees یا Nafees Web Naskh فونٹ کا انتخاب کرو اور اردو لکھ کر دیکھو۔ لکھنے کے لیے اردو کلیدی تختہ نصب ہونا ضروری ہے۔ فائرفاکس کا ورژن 3.0 (یا زیادہ) نفیس فونٹ کے کام کرنے کے لیے ہونا ضروری ہے۔ اسی طرح "علوی نستعلیق" فونٹ زِیر اثقال کر کے نصب کرو۔ |
Select "System fonts" on the left. Now click on "Add fonts" button. Select the file "NafeesWebNaskh.ttf" In the same fashion, download and install "Alvi Nastaleeq" font.
|
اردو کلیدی تختہ تنصیب \ Install Urdu keyboard
ترمیم
..................................................... یہاں اردو میں ........................................................... |
The Urdu keyboard is already be installed in your Linux distro as "pk". اردو کلیدی تختہ مجاز \ Enable Urdu keyboardترمیم
مزیدترمیم
حوالہ جات Referencesترمیم |