معاونت:کثیر لسانی معاونت (برمی)

برمی متن برما میں برمی زبان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے


کمپلیکس ٹیکسٹ سپورٹ

ترمیم

آپ کو مناسب طریقے برمی متن کو دیکھنے کے لئے پیچیدہ متن معاونت (کمپلیکس ٹیکسٹ سپورٹ) کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

صحیح رینڈرینگ آپ کے کمپیوٹر پر
  ဃ + ြ → ဃြ